کمانا چاہتے ہیں
میں آپ کو خوش آمدید کہتا
ہوں کے آپ کا یہ خواب اب خواب نہیں رہے گا کیوں کے میں آپ کو آج انٹرنیٹ سے پیسے
کمانے کا طریقہ بتاؤں گا کے آپ انٹرنیٹ پے کیسے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں اور
کتنا کام کرنا پڑیگا انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے لئے بہت سے کام ہیں، یہ بس آپ پر ہے
کہ آپ کس قسم کا کام چاہتے ہو. میں کوئی بہت بڑا کمپیوٹر پروگرامر نہیں ہوں میں
بھی ایک عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والا بندا ہوں میں 2004سے انٹرنیٹ استعمال کررہا
ہوں اور بہت سارے کام نظر سے گزرے ہیں پر کیوں کے میں بھی ایک عام انٹرنیٹ استعمال
کرنے والا انسان ہوں تو میں وہ کام نںست کر پایا پر پچھلے ٦ مہینوں سے میں انٹرنیٹ
پے آن لائن کم کر رہا ہوں جس ک بارے میں مین آج آپ کو بتانے جارہا ہوں، تو میرے
بھائیو مین انٹرنیٹ پے جو کام کررہا ہوں اس کو عام زبان میں ہم اشتہارات دیکھنا
کہتے ہے، مطلب کے مجھے اشتہار دیکنے کے پیسے دئے جاتے ہیں جو میں اپ کو اب بتانے
والا ہوں. تو دوستو ایک ویب سائٹ ہے clixsense جس کا میں ممبر ہوں اور اس ویب سائٹ سے مجھے پیسے
کیوں ملتے ہیں مین آپ کو سب بتاتا بھی ہوں ور سمجھاتا بھی ہوں.
• CLIXSENSE کیا ہے؟
clixsense ایک ویب سائٹ ہے جو لوگوں کو اشتہارات دیکنے کے
پیسے دیتی ہے clixsense نام کی یہ ویب سائٹ سال 2007سے کام کر رہی ہے ور
اس کو PTC site کہتے ہیں، PTC کا مطلب ہے کے paid to click سائٹ ہے . مطلب کے یہ آپ کو اشتہارات دیکنےے کے پیسے دیتے ہیں ۔clixsense سب سے زیادہ پرانی اور قابل اعتماد ویب سائٹ ہے،
جو کہ مسلسل کام کر رہی ہے، اور پوری دنیا میں پھیلے اپنے ممبرز کو 8 ملین ڈالرز
سے زیادہ دے چُکی ہے۔Clixsense
بنیادی طور پر Paid To Click ویب سائٹ ہے ، جس کا مطلب ہے کے آپ کو روزانہ کچھ اشتھارات دیکھنے کے لئے
دیئے جاتے ہیں ۔Clixsense پر اشتھارات دیکھنے کے علاوہ کمانے کے اور بھی
ذرائع ہیں، جیسے کہ ClixsGird game ، Completing Taskاور Offer's پوری کرنا شامل ہے ،
یہی خوبی تو ہے جو Clixsense کو بقیہ تمام اس قسم کی سائتس میں منفرد اور ممتاز بناتی ہے ۔ جو لوگ PTC ویب سائٹ
پر کام کا تجربہ رکھتے ہیں اور مایوس ہیں کہ انھیں اس کام کرنے سے کچھ حاصل نہیں
ہوا ، میں اپنے اُن بھائیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ ایک مرتبہ Clixsense کو جوائن کرکے دیکھیں کہ اس میں اور دوسری سائٹس میں فرق کا اندازہ آپ خود
لگا لیں گے ، بلکہ میں تو یہ مانتا ہون کہ Clixsense کے علاوہ ایک یا دو سائٹس ہی ہیں جو قابل بھروسہ
ہیں۔ اور بقیہ تمام سائٹس دوکیباز اور فراڈ ہیں ، آپ کو پئسے نہیں دینگی ، اور کچھ
تو ویسے ہی ایک دو مہینے میں گم ہو جاتیں ہیں، اور تو اور کچھ آپ کے پئسے کھا جاتی
ہیں۔لیکن Clixsense میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ،جیسے میں نے پہلے
بتایا کہ Clixsense 2007 سے لوگوں کو پئسے دے رہی ہے، اور وہ بھی بغیر کسی
تاخیر کے ۔ اس سائٹ کو جوائن کرنے کے لئے کسی قسم کی رجسٹریشں فیس نہیں ہے تو آپ
سوچ کیا رہیں ابھی Clixsense کو جوائن کریں اور آپ بھی آن لائن انٹرنیٹ سے
پئسے کمانا شروع کرین ۔
• Clixsense کو جوائن کیسے کرنا ہے؟
Clixsense کو جوائن کرنے کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے اور
آپ نیچے دئے ہوے طریقہ کار سے آسانی سے Clixsense کے ممبر بن سکتے ہیں ۔
• Clixsense کو جوائن کیسے کرنا ہے؟
Clixsense کو جوائن کرنے کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے اور
آپ نیچے دئے ہوے طریقہ کار سے آسانی سے Clixsense کے ممبر بن سکتے ہیں ۔
• 1 آن لائن بنک اکائونٹ بنائین
سب سے پہلے آپ نے کرنا کیا
ہے آپ نے اپنا آن لائن بنک اکائونٹ بنانا ہے،آن لائن بنک اکائونٹ بنانے کے لئے
رجسٹریشں بلکل مفت ہے،اور یہ اکائونٹ بنانا آپ کو اس لئے بھی ضروری ہے کہ آپ کی
کمائی ہوئی رقم آپ کو اسی سے ملے گی اور پھر آپ کو یہان سے آپ اپنی کمائی ہوئی رقم
پاکستا ن میں اپنے کسی بھی لوکل بنک اکائونٹ میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں ۔ویسے تو
آن لائن بنک اکائونٹ سہولت پاکستان میں کافی کمپنیز دے رہی ہیں پر میں آپ کو Payza پر اکائونٹ بنانا تجویز کروں گا۔
Clixsense کا اکائونٹ بنائیں۔
اب آپ نے اپنا Clixsense کا اکائونٹ بنانا ہے جس کے بارے میں اب میں آپ کو بتانے والا ہون یہ ویب
سائٹ ایک اشتھاری کمپنی ہے جس کو مختلف لوگ اپنے اشتھارات دیتے ہیں پبلسٹی کے لئے
، کہ اُن کی ویب سائٹ پر زیادہ لوگ آئیں ،اور اُن کی جو بھی پروڈکٹ ہے اُس کی
مشہوری ہو ،اور زیادہ لوگ آئیں نیز اس کے لئے وہ لوگ Clixsense کو پئسے دیتے ہیں ۔
اور پھر ہم لوگ جو اس سائٹ
کے ممبر ہیں ،یہ ویب سائٹ پھر ہمیں کچھ پئسوں کے عوض ہمیں وہ اشتہار دکھاتی ہے اور
ہم اُس اشتہار کو دیکھنے بعد Clixsense ٹھوڑے سے پئسے آپ کے اکائونٹ میں جمع کر دیتی ہے۔
اگر آپ میرے تجویز کرنے پر Clixsense کو جوائن کر رہے ہیں تو نیچے دیئے ہوے بئنر پر کلک کریں ۔
اوپر دیئے ہوے لنک کو کلک
کرنے کرنے کے بعد جو پیج کھلے گا وہ clixsense کا ہوم پیج ہو گا آپ نے اسے بھرنا ہے آپ نے اپنا
پورا نام، آپ کا ای میل ، اس کے بعد پاسورڈ پھر اس کے بعد آپ نے آپ کا جو یوزر نیم
ہے وہ لکھ کر سائن اپ نائو والا بٹن پریس کریں گے تو اس کے بعد آپ نے جو ای میل
دیا تھا اس پر آپ کو ایک کنفرمیشن مئسیج ملے گا اس میں آپ کو اپنا اکائونٹ کنفرم
کرنے کے لئے ایک لنک دیا گیا ہوگا جس کو کلک کرنے کے بعد آپ کا اکائونٹ کنفرم
کردیا جائے گا، اُس کے بعد آپ نے اپنے اکائونٹ کی چند سیٹنگز کرنے کے بعد آپ کا
اکائونٹ تیار ہے کام کرنے کے لئے۔
• Clixsense پر کام کیسے کرنا ہے
Clixsense کو جوائن کرنے کے بعد کام کیسے کرنا ہے اُس کے
بارے میں مین آپ کو بتانے والا ہوں ،
جب آپ نے رجسٹریشں مکمل
کرلی ہے تو اب آپ Clixsense پر اپنے اکائونٹ میں login ہوکر مندرجہ طریقہ کار کے مطابق کام کا آغاز کر
سکتے ہیں۔
1۔ آپ کو روزانہ Clixsense پر آپ کے اکائونٹ میں موجود اشتہارات کو کلک کرنا ہوگاجس میں آپ کے دس
منٹ ہی لگے گیں اور اتنا وقت تو آپ روزانہ نکال ہی سکتے ہیں۔
2۔اور اگر آ پ کی خواہش ہے
کہ آپ زیادہ کمائیں تو آپ کو اپنی ممبرشپ کو اپ گریڈ کرنا پڑیگا جس کے لئے آپ نے
17$ ڈالر ادا کرنے ہوں گے جس سے آپ کو ایک سال کے لئے اسٹنڈرڈ ممبر سے پریمیئم پر
اپ گریڈ کر دیا جائے گا اور آگے آپ اپنی انویسٹ کی ہوئی رقم کو ٹہوڑے سے عرسے میں
رکور کر سکتے ہیں اور ساتھ میں اچھا منافع بھی حاصل کر لیں گے ۔(فری ممبر رہتے ہوے
بھی آپ اچھی رقم کما سکتے ، ضروری نہیں کے آپ اپگریڈ کریں۔)
3۔آپ اپنے برائوزر میں Clixsense کا toolbar یا ClixAddon کےtools انسٹال کر لیں
، اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ 24 گھنٹوں میں جب بھی کوئی اشتہار دستیاب ہونگے تو آپ کو
اُسی وقت اپنے براؤزر پربروقت اشتہارات اور ٹاسک نظر آجائیں گے ۔اور بار بار آپ کو login ہونا نہیں پڑے گا۔
۔عام طور پر ایسے ہوتا ہے کے لوگ بڑے جوش و خروش سے اس کام کو شروع
تو کرلیتے ہیں ،لیکن مستقل مزاجی نا ہونے اور شروع میں کم انکم ہونے پر اس کام کو
فضول سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں ،اور اسی لئے وہ تمام لوگ اس کام میں ناکام رہتے
ہیں۔ہر کام کے لئے شروع میں بہت محنت درکار ہوتی ہے ،جو لوگ یہ محنت کر لیتے ہیں
وہ آخر کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ایک بات یاد رکھیں کہ Clixsense کویہ سوچ کر ہرگز جوائن نہ کریں کہ آپ راتوں رات
امیر ہوجائیں گے یا آپ کو لاکھون ڈالر مل جائیں گے ۔ہاں اگر آپ مندرجہ ذیل باتون
پر آپ عمل کرین تو آپ ماہانہ اچہی آمدن کمانے کے قابل ہو جائیں گے ۔
Clixsense کو پہلی بار جوائن کرنے کے بعد آپ نے View Advertisement پر کلک کرکے آپ تمام Adsکو دیکھنے کے بعد ،آپ اپنے Referral Link کو جو کہ آپ کو آپ کے Clixsense کے کے پہلے پیج پے مل جائے گا ۔یہ red color کا لنک ہے ۔اس لنک کو آپ کاپی کر کے اپنے تمام دوستوں اور جاننے والوں کہ Email کردیں اور Facebook,twitter دوسری سوشل میدیا سائٹس پر اس کو شیئر کر کے اس
کی پروموشن کریں ۔اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جب بھی کوئی بندہ آپ کی ریفرل لنک کے
ذریعے Clixsense کو جوائن کرے گا تو اس کا آپ کو بھی فائدہ ہوگا
کہ وہ جتنے بھی روزانہ کلکس کرے گا اس میں سے آپ کو بھی کچھ حصہ آپ کو بھی ملے گا
،اور اس طرح آپ کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا ۔اگر آپ نے کم سے کم 30 کام کرنے والے
دوستوں کو جوائن کروالیا تو آپ بہت اچھا کمانے کے قابل ہوجائیں گے ۔ مزید معلومات کے
لئے آپ Clixsense forum میں payment proofs کو دیکھ سکتے ہیں ،اور آپ ان لوگون کو اپنا
آئڈیئل بنا کر آپ بھی اُتنا نہیں تو آپ اچھی آمدں لینے کے قابل ہوجائیں گے ۔اور
اگر شروع کے کچھ مہینوں میں آمدن زیادہ نا بھی ہو تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے
بس آپ اپنی کوششوں کو جاری رکھنا ہے اگر آپ مایوس ہوکر اس کام کو چھوڑدیں گے تو اس
سے مجھے یا کسی اور کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ،آپ کو نقصان یہ ہوگا کہ آپ اس مفت کے
موقع کو گنوادیں گے ،اور آپ پہلے والی روٹین پر واپس آجائیں گے (مطلب کہ آپ دوبارہ
انٹرنیٹ پے youtube پر گانے سنُ رہے ہوں گے ،chating کر رہے ہوں گے ،Moviesدیکھ رہے ہون گے )لیکن بس آپ کما نہیں رہے ہون گے ۔تو کوoن نہ اپنے ٹائیم کو باقی کامون کو کرنے کے ساتھ ساتھ اگر ایک اچھی سی آمدن
کا ذریعہ بھی بنا لیا جائے تو اس میں کیا حرج ہے ؟ اور پھر اس کام میں آپ کو
روزانہ کے زیادہ سے زیادہ 20منٹ دینے ہیں جو کہ آپ باآسانی دے سکتے ہیں ۔
• Payment یعنی آمدن آپ کو کیسے ملے گی ؟
یہ سب سے اہم اور سب سے
زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہے ، تو اس کا جواب یہ ہے کہ جب آپ کہ Clixsense کے اکائونٹ میں ،اگر آپ نے Payza سلیکٹ کیا ہے اور آپ Premium Mumber ہیں تو آپ 6$ پر رقم cashout مطلب نکلوا سکتے ہیں،اور اگر آپ Standard Memberہیں تو آپ 8$ پر پہچنے پر رقم نکلوا سکتے ہیں۔Payza کا ATM کارڈ بھی ہے ،جو کہ پاکستان میں کسی بھی ATM مشین پر
قابل استعمال ہے۔
• آپ اپنے ریفرل لنک کو کیسے پروموٹ کرنا ہے؟
اپنے لنک کی تشہیر کے لئے
سب سے اچھا ذریعہFacebook,Olx اور ایسی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس اور فری ایڈ
پوسٹنگ سائٹس ہیں ۔ان سائٹس پر جا کر آپ لوگوں کو بتائیں کہ Clixsense کیا ہے ،کیسے کام کرتی ہے ،اور اُن کو بتائیں کہ
آپ کو ایک اچھی اور قابل اعتماد سائٹ ملی ہے ،جس سے آپ بھی اپنے فارغ اوقات میں
کما سکتے ہیں ۔بس اسی سے ملتا جلتا ایک اشتہار بنالین اور ہفتے میں اس کی 3 سے 4
مرتبہ تشہیر کریں،تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی توسط سے اس کام کو جوائن کرین اور
آپ کی آمدن میں اضافے کا باعث بن سکیں۔
اگر آپ بھی Clixsense کو جوائن کرنا چاہتے ہیں تو آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے Clixsense کے ممبر بن سکتے ہیں ۔
اگر آپ اس کام کو کرنا
چاہتے ھیں تو آپ مجھ سے بلا جھجھک رابطا کریں
Clixsense کو جوائن کرنے کے لئے نیچے دیئے ہوئے لنک پر کلک کر کے
اپنا اکائونٹ بنائین۔